yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی گالف کلب کی ایک سو تیسویں سالگرہ کے موقع پر کراچی گالف کلب میںمنعقدہ ایک سو گیارہویں پرچرڈ گالف ٹورنامینٹ کا اختتام

Web Editor March 4, 2018 1 min read
111th, Pritchard, cup ,golf ,tournament ,concludes ,at, Karachi, golf, club, marks, the, 130th ,anniversary, of ,Karachi ,golf, club
Share this:

111th, Pritchard, cup ,golf ,tournament ,concludes ,at, Karachi, golf, club, marks, the, 130th ,anniversary, of ,Karachi ,golf, club

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) کراچی گالف کلب کے قیام کے ایک سو تیس سال مکمل ہونے پر پاک بحریہ کی زیر سرپرستی ایک سو گیارہویں پرچرڈ کپ گالف ٹورنامینٹ کا انعقاد ہوا۔ پاک بحریہ سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عنصر گراس کیٹیگری میں فاتح رہے اور کلب چیمپئن قرار پائے۔ امیچرز، سینئرز ، لیڈیز اور جوئنیر کیٹیگریز کے لیے اٹھارہ جبکہ ویٹرنز کے لیے نو ہولز کے مقابلہ جات 3 اور4 مارچ کو منعقد ہوئے۔پرچرڈ کپ 1888سے منعقد ہو رہا ہے اور یہ اس سیریز کا ایک سو گیارہواں مقابلہ تھا۔
امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ چیف آف دی نیول اسٹاف کی ٓمد پر کمانڈر کراچی رئیر ایڈمرل اطہر مختار نے ان کا خیر مقدم کیا۔
چیف ا ٓف دی نیول اسٹاف نے اس موقع پر اپنے خطاب میںپاک بحریہ اور کراچی گالف کلب کے اسٹاف کی انتھک کوششوں کو سراہا اور کلب کی ایک سو تیسویں سالگرہ کے موقع پر انکو مبارکباد پیش کی۔ایڈمرل نے جیتنے والے گالفرز کو مبارکباد بھی دی۔ بعد ازاں چیف آف دی نیول اسٹاف نے پرچرڈ کپ کی مختلف کیٹیگریز میں کامیابی حاصل کرنے والے گالفرز میں ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کیے۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے گالف کے کھیل کے فروغ میں تعاون کرنے پر سپانسرز کا بھی خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک بحریہ ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔

111th, Pritchard, cup ,golf ,tournament ,concludes ,at, Karachi, golf, club, marks, the, 130th ,anniversary, of ,Karachi ,golf, club
کراچی گالف کلب کا آغاز 1888میں سندھ کلب سے ملحقہ کلب کے طور پر ہوا اور 1959 میں اسے موجودہ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ اس کی منفرد خصوصیات کی بنا پر اسے دنیا کے سو بہترین گالف کلبز میں شمار کیاجاتا ہے۔خوش نما سبزے میں گھرا ہوا یہ گالف کورس اور اس سے ملحقہ سہولیات 217ایکڑ پر مشتمل ہیں ۔چیف ٓف دی نیول اسٹاف کلب کے سرپرست اعلیٰ، کمانڈر کراچی صدر جبکہ نائب صدر کا انتخاب ہر سال کیا جاتا ہے۔ تقریب میںملک کے ممتاز گالفرز، کراچی گالف کلب کے ممبران سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/03/WhatsApp-Video-2018-03-04-at-22.27.12.mp4

111th, Pritchard, cup ,golf ,tournament ,concludes ,at, Karachi, golf, club, marks, the, 130th ,anniversary, of ,Karachi ,golf, club

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KARACHI: Two terrorists were killed in a tranfer of firing police operation in Steel Town
Previous Post راولپنڈی، اینٹی نارکوٹس فورس کی کارروائی، پولیس اہلکار کیخلاف چرش کا مقدمہ درج
Next Post تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوگی۔
Pakistan announced the 21 players named baseball team

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.