yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

Web Editor February 11, 2019 1 min read
Share this:

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے کوآرڈینیٹر ملک عامر ، پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار ممبر کینٹ بورڈ وارڈ 6 محمد عامر صدیقی ، پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کینٹ کے سینئر نائب صدر حاجی جبار اقبال، نائب صدر میاں عبدالرشید، رہنما محمد شفیق رائو، سید اجمل شاہ، سلمان رائو، یاد میر خان اور ندیم صدیقی نے پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار سلیم حیدرکی والدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر سے تعزیت کی ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہصدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کے سابق عہدیداران ملک عامر فدا پراچہ، راجہ خالد محمود شجاعت حیدر نقوی، خواجہ امتیاز احمد، مجید میر اور ذولفقار اعوان نے پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدراور سابق وفاقی وزیر سردار سلیم حیدر سے اْنکے گاوں ڈھرنال میں واقع اْنکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اْنکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا رہنماوں نے مرحومہ کی روح کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Completed polling for the CBA Unions Internal election in Pakistan Railway
Previous Post پاکستان ریلوے میں سی بی اے یونین کے انٹرنل الیکشن کےلئے پولنگ مکمل
Next Post حکومت وہ سب کچھ کر رہی ہے جس پر کنٹینر پر چڑھ کر تنقید کیا کرتی تھی، علیم خان اور علیمہ خان کو این آر او دے دیا گیا، سبط مزمل
SIBT E MUZAMMAL, VICE PRESIDENT, PMLN, FRANCE

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.