counter easy hit

جھولے سے 10سالہ لڑکا گر کرجانبحق ہوگیا

10-year-old

10-year-old

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)کالا شاہ کاکوکے قریب لگائے گئے جھولے سے 10سالہ لڑکا گر کرجانبحق ہوگیا وہ آبادی رکھ بولی کا رہائشی بتایا گیا ہے۔