yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گجرات ،ڈھل بنگش کے علاقے کی سب سے بڑی شادی کی 20روزہ تقریبات کا رنگارنگ اختتام

MH Kazmi December 22, 2017December 22, 2017 1 min read
BEST, MARRIAGE, PARTY, EVER, AT, DHAL, BANGASH, GUJRAT,, WAQAS GORSI,, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainment
Share this:

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری مہندیاں گورسی کے صاحبزادوں صاحب زادوں چوہدری وقاص گورسی اور چوہدری بابر گورسی کی شادی دھوم دھام سے انجام پائی

ڈھل بنگش(یس اردو نیوز)ضلع گجرات کے نواحی گائوں ڈھل بنگش میں ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری مہندی گورسی کے صاحبزادوں صاحب زادوں چوہدری وقاص گورسی اور چوہدری بابر گورسی کی شادی دھوم دھام سے انجام پائی، بیس روزہ تقریبات کا رنگا رنگ اختتام

LAVISH, MARRIAGE, PARTY, OF, DISTRICT, GUJRAT,
بابر گورسی اپنے بھائیوں اور دوستوں کے ہمراہ اپنی شادی کے موقع پر
BEST, MARRIAGE, PARTY, EVER, AT, DHAL, BANGASH, GUJRAT,, WAQAS GORSI,, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainment
معززین علاقہ

BEST, MARRIAGE, PARTY, EVER, AT, DHAL, BANGASH, GUJRAT,, WAQAS GORSI,, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainmentبیس دن کی شادی تقریبات آج اختتام پذیر ہوئیں ۔ شادی کے جشن کے سلسلے میں رسم حنا و نکاح کے بعد ان کی رہائش گاہ واقع ڈھل بنگش گجرات میں بیس دن تک مسلسل  غربا و مساکین میں کھانا تقسیم کیا جا تا رہا ہے اور اس سلسلے میں آج علاقے کے غربا و مساکین اورمساوات برادری میں نقد رقم اور انعامات تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابطق آج اختتامی تقریب کے سلسلے میں چوہدی مہندیاں گورسی کے صاحبزادوں چوہدری اعجاز احمد گورسی ، چوہدری فیصل گورسی، اور چوہدری اشتیاق احمد گورسی کے علاوہ چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش پیپلز پارٹی فرانس اور دیگر گورسی برادران نے نواحی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مساوات برادری کے ارکان میں انعامات تقسیم کیے ۔ مزید تفصیلات کے مطابق چھ مساجد میں دس ہزار روپے فی کس اور آئمہ حضرات کو ایک لاکھ روپے فی کس کے علاوہ 15 عدد رکشے 15 عدد موٹر بائکس 15 عددواشنگ مشینز کے علاوہ 5 ہزار روپے فی کس اور جیولری بھی انعامات میں تقسیم کی گئی ۔ گورسی برادران کی شادی شادی کی خوشیوں میں بیس دن تک علاقے میں دعوت عام رہی جس میں کروڑوں روپے خرچ کیے گئے اسی لئے یہ شادی ابت تک کی اس علاقے کی  نمایاں ترین شادیوں میں پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ تقسیم انعامات کے سلسلے میں وائس چیئرمین ضلع گجرات چوہدری شعیب رضا ،امیدوار صوبائی اسمبلی میاں خالد رفیق کے بھائی میاں عمر رفیق ، امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد آف رنیاں ، چیئرمین یوسی کرنانہ چوہدری انور گورسی اور چیئرمین چوہدری نزاکت علی کے علاوہ علاقے کی دیگر نمایاں شخصیات نے  بھی خصوصی شرکت  کی۔ اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکلا اور جج حضرات نے خصوصی شرکت کی  ۔آخری روز تقریب تقسیم انعامات کے بعد چوہدری بابر گورسی اور چوہدری وقاص گورسی نے شرکا کا شکریہ ادا کیا

BEST, MARRIAGE, PARTY, EVER, AT, DHAL, BANGASH, GUJRAT,, WAQAS GORSI,, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainment
دونوں دلہوں بابر گورسی اور وقاص گورسی کا شرکا کے ساتھ گروپ فوٹو
BEST, MARRIAGE, PARTY, EVER, AT, DHAL, BANGASH, GUJRAT,, WAQAS GORSI,, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainment
چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش، سینئر راہنما پی پی فرانس اپنے کزن کی شادی کے موقع پر دلہے کے ہمراہ
BEST, MARRIAGE, PARTY, EVER, AT, DHAL, BANGASH, GUJRAT,, WAQAS GORSI,, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainment
مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد آف فرانس شادی کے موقع پر
BEST, MARRIAGE, PARTY, EVER, AT, DHAL, BANGASH, GUJRAT,, WAQAS GORSI,, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainment
اہلیان علاقہ میں تقسیم کئے جانے والے موٹر سائیکلے رکشے اور وصول کنندگان
BEST, MARRIAGE, PARTY, EVER, AT, DHAL, BANGASH, GUJRAT,, WAQAS GORSI,, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainment
اہلیان علاقہ میں تقیسم کیے گئے موٹر سائیکل اور دیگر انعامات

BEST, MARRIAGE, PARTY, EVER, AT, DHAL, BANGASH, GUJRAT,, WAQAS GORSI,, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainment

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SHAHEED, MAZHAR, MUBARAK, ANNIVERSARYY, WILL, BE, OBSERVED, ON, 25 DECEMBER, 2017, ON, HIS, RESIDENCE
Previous Post معروف قانون دان اور صحافی اصغر علی مبارک کے چھوٹے بھائی شہید مظہرعلی مبارک کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور مجلس عزا کا اہتمام 25 دسمبر کو هو گی
Next Post ڈھل بنگش: ضلع گجرات کی نمایاں ترین شادی،رئیس خاندان کے چشم وچراغ بابر گورسی اور وقاص گورسی کی شادی کی روائتی بیس روزہ تقریبات
BEST, MARRIAGE, PARTY, EVER, AT, DHAL, BANGASH, GUJRAT,, WAQAS GORSI,, BABAR GORSI by Yes Urdu Entertainment

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.