yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 10 دہشت گرد ہلاک

Yes 2 Webmaster January 9, 2015 1 min read
Dead Bodies
Share this:
Dead Bodies
Dead Bodies

کراچی (یس ڈیسک) سہراب گوٹھ، ناظم آباد اور اسٹیل ٹاؤن میں پولیس مقابلوں میں کالعدم تنظیموں کے 10 دہشت گرد مارے گئے، سہراب گوٹھ میں ہلاک ہونے والے ملزمان کاتعلق بین الاقوامی عسکری تنظیم القاعدہ اور کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا۔

ملیرڈویژن کی پولیس پارٹی نے سہراب گوٹھ کے علاقے حسن نعمان کالونی کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کیا توایک گھر میں موجودملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی ، پولیس نے ملزمان کی پناہ گاہ پر چاروں طرف سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 ملزمان مارے گئے، پولیس نے ہلاک ہونے والے ملزمان کی لاشیں تحویل میں لے کران کے قبضے سے3پستول، 3کلاشنکوف، 3 دستی بم اور 2 کلو دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا، ہلاک ہونے والے ملزمان کی لاشیں عباسی شہید اسپتال پہنچائی گئیں۔

ایس ایس پی ملیرڈویژن راؤ انوارنے بتایاکہ انھیں انٹیلی جنس کے ذریعے اطلاع ملی تھی کہ حسن نعمان کالونی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد موجود ہیں اور شہر میں دہشتگردی کی منصوبہ بنارہے ہیں،جس پر انھوں نے ملیرڈویژن کی پولیس اورریپڈ رسپانس فورس کے کمانڈوز کی 500 سے زائد نفری کے ہمراہ مدینہ کالونی کا محاصرہ کر لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا۔

پولیس بکتر بند گاڑیوں سے بھی لیس تھے، علاقے کے تمام داخلی و خارجی راستے سیل کرنے کے ساتھ ندی کے راستے پربھی پولیس کا پہرہ لگا دیا گیا تاکہ ملزمان فرار نہ ہوسکیں، پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن جاری تھاکہ ایک مکان سے پولیس پر فائرنگ شروع کردی گئی، ہلاک ہونیوالے ملزمان کاتعلق القاعدہ اور کالعدم لشکر جھنگوی سے تھا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Imran Khan And Reham
Previous Post نکاح خواں کے دستخط نہ کرنے کے باعث عمران خان اور ریحام کا نکاح نامہ ادھورا رہ گیا
Next Post کراچی میں بھی دھند کا راج، فلائٹ آپریشن متاثر
Fog

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.