counter easy hit

چیرمین جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن سردار محمد بشیر برقی کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

Jeddah

Jeddah

جدہ (نوید فاروقی سے) چئیرمین جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن سردار محمد بشیر برقی کا جواں سال بیٹا آج انتقال کر گا. جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن اور اوورسیز کشمیر یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران و ممبران نے جاری مشترکہ پریس ریلیز میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا.

انہوں نے کہا کہ دونوں تنظیموں کے عہدیداران اور ممبران محمد بشیر برقی کے غم میں برابر کے شریک ہیں. اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔