پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے راہنمائوں جاوید بٹ، میاں محمد حنیف، سلطانہ اصغر، ، راجہ محمد اشفاق اور چوہدری سجاد نمبر دار نے محترم شاہد خاقان عباسی کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکبد پش کی اور نیک خواہشات کا پیغامدیا

مسلم لیگ ن فرانس کے راہنمائوں نے اپنے الگ الگ پیغام میں محترم وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو نیک خواہشات کا پیغامدیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہر میدان میں سرخرو کرے اور وہ پاکستان کی عوام کی امیدوں پر پورا اترنے میں کامیاب ہوں۔








