پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نےخطرناک دہشت گرد محمود الحسن عرف خواجہ مدنی اور اس کے ساتھی کو ہلاک کردیاہے ۔

Security forces action, terrorists Mahmood ul Hassan killed
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردا لفساد کے تحت ہونے والا آپریشن جنڈولہ کے قریب کیا گیا ،مارے جانے والوں کا تعلق ٹی ٹی پی سجنا گروپ سے تھا ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران بھارتی مقدار میں اسلحہ و بارود بھی برآمد کیا گیا،جن میں ایس ایم جیز، ہینڈ گرنیڈز،رائفلز اور اینٹی ٹینک مائنزشامل ہیں۔








