counter easy hit

روات پولیس کا شیشہ سنٹر پر چھاپہ 10لڑکے گرفتار، تھانہ روات پولیس کی غفلت مالک ذریاب ملک فرار

WhatsApp Image 2018-01-31 at 8.11.23 PMروات(اسدحیدری )روات پولیس کا شیشہ سنٹر پر چھاپہ 10لڑکے گرفتار، تھانہ روات پولیس کی غفلت مالک ذریاب ملک فرار۔ پولیس کی رسمی کاروائی۔ علاقہ میں شیشہ سنٹر قائمُ۔ عوامی حلقوں کا آر پی آو سے شیشہ سنٹروں کی مستقل بندش حوالہ سے نوٹس کا مطالبہ۔ تفصیلات کےمطابق تھانہ روات پولیس نے گذشتہ روز بحریہ فیز سیون کے علاقہ میں زریاب ملک نامی شخص کی جانب سے قائم شیشہ سنٹر پر چھاپہ مار کر دس لڑکوں کو گرفتار کرلیا جبکہ شیشہ سنٹر بنا کر پلیٹ فارم مہیا کرکے ارتکاب جرم کرنے والے اصل مجرمُ کو پولیس کی مبینہ غفلت کے باعث مالک فرار ہوگیا۔ عوامی حلقوں نے آر پی آو راولپنڈی سے علاقہ میں قائمُ شیشہ سنٹروں کی مستقل بند کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website