counter easy hit

پنجاب حکومت کی ناراضگی پر سپرٹنڈنٹ جیل سعید اللہ گوندل دیگر افسران سمیت نہال ہاشمی کو منانے جیل ہسپتال پہنچ گئے،

راولپنڈی: نہال ہاشمی کو جیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا،نہال ہاشمی کو طبیعت زیادہ بگڑنے پر جیل ہسپتال منتقل کیا گیا،نہال ہاشمی کو دل کی تکلیف ہے،گذشتہ شام طبیعت کی خرابی پر طبی سہولت فراہم نہ کرنے پر پنجاب حکومت برہم،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی شدید سرزنش،

پنجاب حکومت کی ناراضگی پر سپرٹنڈنٹ جیل سعید اللہ گوندل دیگر افسران سمیت نہال ہاشمی کو منانے جیل ہسپتال پہنچ گئے،

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website