Raheel Sharif راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران برطانیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں گے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 43