counter easy hit

منچلے کا پرتگال کے دریا پر ویک بورڈنگ

خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کارنامے انجام دینا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ کھیل ہے لیکن ان میں سے بعض سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق کی تکمیل اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی داد دیئے بغیر رہ نہیں پاتے۔

Thrillseekers extreme wakeboarding stunt in Portugal riverویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو ویک بورڈنگ کے دوران اسٹنٹس کا شاندار مظاہرہ پیش کر رہے ہیں۔ نوجوان نے کرتب بازی کیلئے پرتگال کا انتخاب کیااور دریا پر ویک بورڈنگ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کردیا بلکہ خوب داد سمیٹی۔