counter easy hit

hunza

ہنزہ میں درہ خنجراب کے راستے پاک چین سرحدآج گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند کردی جائے گی

ہنزہ میں درہ خنجراب کے راستے پاک چین سرحدآج گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند کردی جائے گی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک چین سرحد درہ خنجراب ہنزہ (پیر) شب گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کردی جائے گی۔پاک چین سرحدکورونا وباپھوٹنے پرمارچ میں بند کی گئی تھی۔ جوکہ پاک چین مشترکہ فیصلے کے بعد 29 جولائی سے دس اگست تک پاکستانی تاجروں کے کاشغرمیں پھنسے ہوئے کنٹینرزکو لانے کے لئے13دن کے لئے […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آج ھنزہ میں،مبینہ طور پر کمرے میں گیس بھر جانے سے انتقال کرنے والی، دفتر خارجہ کی ہونہار افسر سیدہ فاطمی اور ان کے شوہر کی وفات پر پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آج ھنزہ میں،مبینہ طور پر کمرے میں گیس بھر جانے سے انتقال کرنے والی، دفتر خارجہ کی ہونہار افسر سیدہ فاطمی اور ان کے شوہر کی وفات پر پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مرحومین کے لواحقین سے […]

چیف جسٹس کے ہنزہ میں علاقائی رقص کی ویڈیو وائرل

چیف جسٹس کے ہنزہ میں علاقائی رقص کی ویڈیو وائرل

ہنزہ: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت بلتستان میں موجود ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ہنزہ میں مقامی روایتی رقص کی تقریب میں شرکت کی اور رقص بھی کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی۔ چیف جسٹس اپنے […]

ہنزہ کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری، موسم بے انتہا سرد

ہنزہ کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری، موسم بے انتہا سرد

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سےبارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہنزہ کے پہاڑوں پرگزشتہ رات سے برف باری سے موسم بے انتہا سرد ہوگیا ہے ادھرمیدانی علاقوں میں گرمی بڑھتی جارہی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کازوربرقرار ہے۔ گلگت بلتستان میں ضلع استور، غذر اور ہنزہ کے بالائی علاقوں […]

ہنزہ اور نگر میں ہلکی برف باری سے موسم مزید سرد

ہنزہ اور نگر میں ہلکی برف باری سے موسم مزید سرد

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،گلگت بلتستان کے ضلع دیامر،ہنزہ اور نگر میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،بٹوگاہ ٹاپ،تانگیر،داریل اور دیگر علاقوں میں لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے،پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھندکی لپیٹ میں رہے۔ ایک طرف ملک کے بالائی پہاڑ برف سے ڈھکے ہوئے […]