counter easy hit

این اے 157 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسیٰ گیلانی کی میڈیا سے گفتگو‏

‏ملتان: این اے 157 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسیٰ گیلانی کی میڈیا سے گفتگو‏

انتخابات میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں ہوئیں میرا بیلٹ پیپر دوسرے حلقوں سے نکل رہا ہے‏ 150 سے زائد پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ ہمارے سامنے نہیں کھولا گیا‏ ہمارے ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن میں جانے نہیں دیا گیا‏ ابھی توعشق کی ابتدا ہے، دیکھو آگے کیا ہوتا ہے‏ عمران خان کے پاس کوئی عہدہ نہیں، کس بنیاد پر حلقے کھولنے کی بات کررہے ہیں عمران خان 6 ماہ بعد کہہ رہے ہونگے کہ ووٹ کو عزت دو‏