counter easy hit

جرمنی:61 منزلہ عمارت کی سیڑھیاں پھرتی سے چڑھنے کا مقابلہ

Germany: The 61-storey building stairs climbing competition jumpجرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں سیڑھیاں چڑھنے کی چھٹی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔شہرکی 61منزلہ عظیم الشان عمارت کی سیڑھیوں پر اپنی پھرتی دکھانے کے لیے سینکڑوں نوجوان، خواتین و مرد،بڑی عمر کے افراد اورپیشہ ورایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ورزش کی افادیت کواجاگر کرنے کے لیے منعقد کی جانے والی اس ریس کے شرکاء اپنی قوتِ برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیزی کے ساتھ سیڑھیاں چڑھتے گئے۔بارہ سو سیڑھیوں پر مشتمل اس ریس میں سخت مقابلے کے بعد پولینڈ سے تعلق رکھنے والےپیوٹرنامی کھلاڑی نے سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website