counter easy hit

برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس

لاہور:  برطانیہ میں سالانہ مڈ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے مٹی اور کیچڑ سے بنے ٹریک پر خوب دوڑ لگائی۔رپورٹ کے مطابق Annual Mid-Race in the UKبرطانیہ کی کاؤنٹی ایسکس کے پرومنیڈ پارک میں منعقد ہونے والی سالانہ مڈ ریس میں درجنوں مرد و خواتین نے حصہ لیا اور پانی، کیچڑ، مٹی سے بنے دشوار گزار ٹریک پر دوڑ لگاتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی اور اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔ واضح رہے اس ریس سے حاصل ہونے والی رقم فلاحی مقاصد کے لئے وقف کی جاتی ہے ۔