
باقی پارٹی پوزیشن کچھ اس طرح رہی ہے ۔ریپبلکن 113 نشستیں، سوشلسٹ پارٹی 29 نشستیں، یو ڈی آئی 18 نشستیں، لافرانس انسومیز 17 نشستیں ، کیمونسٹ پارٹی 10 نشستیں ، فرنٹ نیشنل 8 نشستیں ، ریجینلائزسٹس 5 نشستیں ، ڈیبٹ لافرانس ایک نشست ، اور آزاد 122 نشستوں کے ساتھ اس نئی اسمبلی کا حصہ ہونگے۔
93 اور 95 ڈپارٹمنٹ میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔ 93 ڈپارٹمنٹ سے 12 ممبرز منتخب کیے گئے ہیں ۔ 95 سے 10 ۔ 93 کے حلقہ چار 









