Zulfiqar Ali شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سٹی اے ڈویژن پولیس نے محلہ رسولنگر میں چھاپہ مار کر ایک شخص ذوالفقار علی کو منشیات فروشی کے الزام کے تحت پکڑ کر ان کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرلی ہے وہ داموآنہ روڈ کا رہائشی بتایا گیا ہے۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 70