counter easy hit

میدان میں زیرو، فیس بک پر ہیرو، ایس ایس پی کی مورچوں میں کھینچی تصاویر اپ لوڈ

Zero the hero

Zero the hero

میدان میں کارکردگی خراب ہونے کے باوجود سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کا دبنگ انداز برقرار ہے۔
رحیم یار خان: (یس اُردو) پنجاب پولیس نے چھوٹو گینگ کے خلاف 17 دن آپریشن کیا، جس کے دوران 6 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 24 اہلکاروں کو چھوٹو گینگ نے اغواء کر لیا۔ پنجاب پولیس کی کارکردگی صرف فیس بک تک محدود ہے۔ ایس ایس پی رحیم یار خان عرفان سموں کی فیس بک مہم جاری ہے۔ موصوف نے مورچوں میں اپنی تصویریں بنوا کر فیس بک پر اپ لوڈ کر دی ہیں، آپریشن کا اللہ مالک ہے۔