counter easy hit

دو برس سے صنعتوں کیلئے لوڈشیڈنگ زیرو ہے،مریم اونگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 سال سے صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ ہے۔

Zero loadshedding is industries for two years, Maryam aurangzeb

Zero loadshedding is industries for two years, Maryam aurangzeb

اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت سے خطاب میںمریم اورنگزیب نے کہا کہ چشمہ تھری کا افتتاح بہت بڑی کامیابی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے سامنے مثبت امیج اورکلچر کو فلم کے ذریعے پیش کریں،وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ فلم پروڈکشن میں بہتری لائی جائے۔وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات نے کہا کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد پروڈکشن کی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website