counter easy hit

چھٹا سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ ، زیشان عرف شانی گجر یورپ میں پہلی دفعہ اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کریں گے، چوہدری نوید آف پکھووال

چھٹا سالانہ یورپین  والی بال ٹورنامنٹ ، زیشان عرف شانی گجر یورپ میں پہلی دفعہ اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کریں گے، چوہدری نوید آف پکھووال

CH NAVEED IQBAL., of, pukhowal, team coach, European, volleyball, tornamentzeeshan, shani gujjar, will, express, his, talent, for, the, first, time, in, euorpean, vollyball, tournamentپیرس؍ اسلام آباد(یس ارو نیوز) چھٹے سالانہ یورپین  والی بال ٹورنامنٹ کے ٹیم کوچ چوہدری نوید آف پکھووال نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پنجاب کے مایہ ناز چیمپئن  زیشان عرف شانی گجر یورپ میں پہلی دفعہ اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کریں گے، وہ  یکم جولائی کو یورپ میں پہلی دفعہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ 

تمام اوورسیز پاکستانی پرجوش انداز میں ٹورنامنٹ کا انتظار کر رہے ہیں ۔ امید ہے یہ ٹورنامنٹ پہلے کی طرح شائقین کو منفرد تفریح مہیا کرے گا اور انشاا للہ تمام پاکستانی برادری مل جل کر اس کو کامیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website