counter easy hit

میں واپس آرہی ہوں۔۔۔۔ لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی پاکستانی اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں دوبارہ انٹری کا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی خوبصورت پاکستانی اداکارہ نے دوبارہ فلم انڈسٹری میں انٹری مارنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ زارا شیخ نے کہا کہ عنقریب زور و شور کے ساتھ شوبز کی دنیا میں میری انٹری ہو گی، بطور رائٹر، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر شوبز انڈسٹری میں واپس آ رہی ہوں۔

جس نے بھی دیکھی اُسے اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا ۔۔۔!!! رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

میڈیا رپورٹ کے مطابق زارا شیخ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں قائل ہوں کہ فنکار بیشک تھوڑا کام کرے لیکن معیاری کرے، میں نے شروع سے تھوڑا مگر منفرد اور معیاری کام کیا ہے۔ زارا شیخ نے بتایا کہ اپنے دو پراجیکٹس کے ساتھ فلم انڈسٹری میں انٹری دے رہی ہوں۔ میں نے خود دو فلموں کے سکرپٹس لکھے ہیں اور ان دونوں فلموں کی شوٹنگ کا آغاز کاسٹ فائنل کر کے جلد کر دیا جائے گا۔

zara sheikh, back, in, showbiz, she, announced,to,work, in, tv, dramas,and, films

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website