counter easy hit

مودی نے مقبوضہ کشمیر کو جہنم بنا دیا ہے :زاہد اقبال خان

Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی) مقبوضہ کشمیر کو مودی نے جہنم بنا کر رکھ دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پاررٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی مسلسل شہادتوں پر عالمی ضمیر کو جاگنا چاہئے