counter easy hit

بھارت آزادی کشمیر روک نہیں سکتا : زاہد اقبال خان

Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(نمائندہ خسوصی)کشمیرکے مظلوم عوام پر بربریت اورمظالم کے باوجود آزادی کشمیرکو بھارت روک نہیں سکتا ، ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ آج پیپلزپارٹی کی اپیل پر ملک بھرکے عوام مقبوضہ کشمیرکے عوام سے اظہاریکجہتی کے لئے یوم احتجاج منائیں گے انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ہردورمیں مسئلہ کشمیرکو عالمی سطح پراجاگرکیا کشمیرکی آزادی اورتکمیل پاکستان پیپلزپارٹی کا منشورہے