counter easy hit

رمضان کا آخری عشرہ عبادت میں گزارنا چاہئے :زاہد اقبال خان

 Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)اسلامی تعلیمات کے مطابق گزاری گئی زندگی ہی آخرت میں کام آئیگی۔ رمضان کا آخری عشرہ عبادت میں گزارنا چاہئے۔ان خیالات کا اظہا ران خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اصل محرومیوں کا سبب اسلامی تعلیمات سے دوری ہے۔ اس لئے ہمیں قرآن و سنت پر عمل کر کے اپنی آخرت کو سنوارنا چاہئے