counter easy hit

پیپلز پا رٹی اب حکمرانوں کو نہیں بچائے گی،زاہد اقبال خان

Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو نے میر پو ر جلسہ میں پارٹی کی پا لیسی واضح کر دی ہے ، پیپلز پا رٹی اب حکمرانوں کو نہیں بچائے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کو پانا ما لیکس کا جواب دینا ہی پڑے گا ،ملکی دولت لو ٹ کر غیر قانونی طر یقے سے با ہر لے جا نے والوں کو عوام پہچان چکے ہیں اور ان کا اصل چہر ہ عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے