counter easy hit

مسائل حل کرنے میں ناکام حکومت ’’ایزی لوڈ ‘‘پر چل رہی ہے :زاہد ہاشمی

Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس (عمیر بیگ)خواجہ سعد رفیق اپنے سیاسی قد اور حیثیت کے مطابق بڑھکیں، اور اپنے قائدین کو مشورہ دیں کہ کرپشن چھپانے کے بجائے خود کو احتساب کیلئے پیش کریں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف اازاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت ’’ایزی لو ڈ‘‘ پر چل رہی ہے ، اسکے پاس مسائل حل کرنے کیلئے کوئی ٹھوس پالیسی نہیں ہے