counter easy hit

کرپشن ختم کرنے کے لیے حکمرانوں کا احتساب کیاجاناچاہیے :زاہد ہاشمی

Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن تمام مسائل کی جڑ ہے اسے ختم کرنے کے لیے حکمرانوں کا احتساب کیاجاناچاہیے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہاکہ عوام کو بنیادی سہو لیات فراہم کرنا حکمرانوں کی اولین ذمہ داری ہے لیکن ملک وقوم کی بدقسمتی ہے کہ حکمران طبقہ اپنی تجوریاں بھرنے اوربیرون ممالک اثا ثے بڑھا رہے ہیں