counter easy hit

پاناما لیکس حکمرانوں کیلئے پھندا بن چکی ہے، زاہد ہاشمی

 Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس(عمیر بیگ) پاناما لیکس حکمرانوں کے گلے کا پھندا بن چکی ہیں،پی ٹی آئی لوٹ مار کرنے والوں سے ایک ایک پائی وصول کریگی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف آزاد کشمیرکے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ان کامزید کہناتھاکہ پی ٹی آئی کے قائد عمران خان برسراقتدار میں آکر ملک کو درپیش تمام مسائل حل کر دیں گے ،تحریک انصاف ملک سے موروثی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے