counter easy hit

عوام بیدار ہو چکے, پی ٹی آئی کشمیردوتہائی اکثریت سے حکومت بنائیگی,زاہد ہاشمی

Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس(عمیر بیگ)جس تیزی سے عوام تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں ایسے لگتا ہے دونوں روایتی اور کرپٹ پارٹیوں کا صفایاہونے والا ہیان خیالات کا اظہارتحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ،پی ٹی آئی کشمیر دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی،عوام بیدار ہو چکے ہیں اور کھرے کھوٹے کی پہچان کر سکتے ہیں،19 مئی کو عمران خان کے بھمبر جلسہ کے لئے جب سماہنی سے جلوس نکلیں گے تو اس وقت سب کو پتہ لگ جائے گا کہ عوام کا جم غفیر کس طرف ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں 19 مئی کو بھمبر میں عمران خان کے جلسے سے ضلع بھمبر میں تبدیلی نظر آئے گی اور ہم بھمبر کی تینوں سیٹیں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو جیت کر دیں گے۔