counter easy hit

بھمبر میں ہمارا اصل مقابلہ ن لیگ سے ہے :زاہد ہاشمی

Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس نے حکومت کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے ،19مئی کوجیت ہماری ہوگی، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ 19مئی کا جلسہ ثابت کرے گا کہ حلقہ بھمبر ہی نہیں پورے ضلع کی یوتھ عمران خان کے ساتھ ہے ، ۔ان کامزید کہناتھاکہ تحریک انصاف کو کمزور سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں