counter easy hit

حکمران اقتدار کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں:زاہد ہاشمی

 Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس(عمیر بیگ)تحریک انصاف وزیر اعظم نواز شریف کے استعفیٰ تک جدوجہد جاری رکھے گی،ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ چیئرنگ کراس جلسہ میں حکمرانوں کے خلاف بڑے اہم فیصلے ہونگے پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد دیگر ممالک کے حکمرانوں نے استعفیٰ دے کر اخلاقی جرآت کا مظاہرہ کیا۔تحریک انصاف وزیر اعظم نواز شریف کے استعفیٰ تک جدوجہد جاری رکھے گی