counter easy hit

کرپشن مکاؤ کے ایجنڈے پر متفق ہو کر خوشحالی کی جدوجہد کا آغاز کرنا ہو گا :زاہد ہاشمی

 Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس(عمیر بیگ) کرپشن مکاؤ کو یک نکاتی ایجنڈے پر متفق ہو کر خوشحالی کی جدوجہد کا آغاز کرنا ہو گا، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ،غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے نے غریب کی زندگی اجیرن کر دی ہے ،عوامی مسائل کے ذمہ دار نا اہل اور کرپٹ حکمران ہیں۔