counter easy hit

کرپشن کرنیوالوں کو اب کوئی محفوظ راستہ نہیں ملے گا:زاہد ہاشمی

 Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس (عمیر بیگ)کرپشن کر نیوالوں کو اب کوئی محفوظ راستہ نہیں ملے گا،آرمی چیف جنر ل راحیل شریف کے اقدامات سے جمہو ریت نہیں بلکہ چوروں اور ڈاکوؤں کو خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے نمائندہ یس اُردو سے ملاقات کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے ،عمران خان یوم تاسیس پر آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کر یں گے