counter easy hit

کرپشن کیخلاف بھی ضرب عضب جیسا آپریشن ہو نا چا ہیے :زاہد ہاشمی

Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس نے حکمران خاندان کی اخلاقی و سیاسی ساکھ ختم کر دی ، پاناما لیکس نے حکمران خاندان کی اخلاقی و سیاسی ساکھ ختم کر دی ، گو نواز گو قومی نعرہ بن چکا ،کرپشن کے خاتمے کیلئے بھی ضرب عضب کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ چھوٹو گینگ کے ہاتھوں پولیس اہلکاروں کا یرغمال بننا پنجاب حکومت کی نااہلی ہے