counter easy hit

مخالفین کی سازشیں اور گٹھ جوڑ پیپلزپارٹی کے راستے کی دیوار نہیں بن سکتے،ظہیر ستی

Zaheer Sati

Zaheer Sati

پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی ٹریک ریکارڈ کی بنیاد پر آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کرے گی مخالفین کی سازشیں اور گٹھ جوڑ پیپلزپارٹی کے راستے کی دیوار نہیں بن سکتے۔ ان خیالات کا اظہار نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ظہیر ستی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم نے جو کہا وہ کرکے دکھایاہمارے دیئے ہوئے میگا پراجیکٹس تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں اور تاریخ کو کوئی مسخ نہیں کرسکتا۔ مفاد پر ست اتحاد کرکے بھی اقتدار حاصل نہیں کرسکتے ،ہم نے پانچ سال کے عرصہ میں تعمیر وترقی کے جواقدامات کیے ماضی کی حکومتیں وہ 60برسوں میں نہ کرسکیں۔