counter easy hit

ظہیر الدین ظفر کو مسلم لیگ ن یوتھ لیگ ونگ یورپ کا آرگنائزر نامزد ہونے پر مسلم ن آسٹریا کی مبارک باد

PML-N

PML-N

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے یوتھ ونگ کے صدر سہیل عامر نے پاکستان میڈیا ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم ن کی مرکزی قیادت کی جانب سے ظہیر الدین ظفر کو مسلم لیگ ن یوتھ لیگ ونگ یورپ کا آرگنائزر نامزد ہونے پر مسلم لیگ ن آسٹریاکی طرف سے دل کی اٹھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

یورپ بھر کی تنظیم سازی میں ہمارا مکمل تعاون آپ کے ساتھ ہو گا اور پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کی تنظیم کی جانب سے ظہیر الدین ظفر کو ویانا آسٹریا کا وزٹ کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔