![ShahidAfridiYuvrajSingh_12-9-2015_206795_l. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/ShahidAfridiYuvrajSingh_12-9-2015_206795_l.-downloaded-with-1stBrowser-400x230.jpg)
فیس بک پر اپلوڈ کی جانے والی ویڈیو میں پشاور ٹیم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جس ٹیم میں شاہد آفریدی جیسا کھلاڑی ہو وہ یقیناًاچھا ہی کرے گی۔یوراج نے مزید کہا کہ شاہد آفریدی کی باتوں پر زیادہ غصہ نہ کیا جائے ،کیونکہ یہ اوپر سے تو بہت غصے والے لگتے ہیں لیکن دل کے بہت اچھے ہیں۔








