counter easy hit

بلاول اور زرداری کی پالیسیوں میں تضاد ہے ، خان یوسف

, Yusuf Khan

, Yusuf Khan

پیرس(عمیر بیگ)شور شرابے اوربہتان تراشی سے پیپلزپارٹی زندہ نہیں ہو سکتی۔بلاول اور زرداری کی پالیسیوں میں تضاد ہے۔ ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر کامیاب حکومت اور جمہوریت کے خلاف سازشیں کر کے ایمپائر کو انگلی کھڑی کرنے کی دعوت دے رہے ہیں تاہم انہیں مایوسی ہوگی۔