counter easy hit

دہشت گردی نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے :خان یوسف

Yousuf Khan

Yousuf Khan

پیرس (عمیر بیگ)دہشتگردوں کی کمر توڑنا اور ملک میں امن قائم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے دہشت گردی کی آڑ میں پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے،۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔