counter easy hit

میاں برادران ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے :خان یوسف

Yousuf Khan

Yousuf Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی) میاں برادران ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے۔ پنجاب کے تمام اضلاع اورتحصیلوں میں تعمیروترقی اور سڑکوں کے جال بچھانے، تعلیم اورمختلف شعبوں میں مثبت اصلاحات سے پسماندہ علاقوں کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام کا ن لیگی قیادت پراظہاراعتماد خوش آئند ہے