counter easy hit

حکومت دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنا دے گی:خان یوسف

Yousuf Khan

Yousuf Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) ملک دشمن عناصر کی ہر سازش کو ناکام بنادیگی۔ ا ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا مسلم لیگ (ن) عوام کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بناکر ہی دم لے گی