yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ینگ ڈاکٹرز کی بدمعاشی نہیں چلے گی، سیاست کرنیوالے فارغ کردیں: چیف جسٹس پاکستان

Web Editor May 11, 2018 1 min read
Young doctors will not be scared, get rid of politics: Chief Justice Pakistan
Share this:

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں وظیفے میں اضافے کے باوجود صدر ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات پورے نہیں ہوئے کی رٹ پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی

Young doctors will not be scared, get rid of politics: Chief Justice Pakistanکوئٹہ: سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں ٹارگٹ کلنگ ازخود نوٹس کیسز کی سماعت کے دوران ینگ ڈاکٹرز کے وظیفے میں اضافے کے باوجود مطالبے پورے نہ ہونے کی رٹ پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی، ینگ ڈاکٹرز کو کہا پہلے پرفارمنس دیں پھر مطالبہ کریں۔

چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل بینچ کوئٹہ رجسٹری میں ٹارگٹ کلنگ ازخود نوٹس سمیت کیسز کی سماعت کر رہا ہے، چیف سیکرٹری بلوچستان نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ڈاکٹرز کے وظیفہ میں 4 ہزار روپے اضافہ کیا جا رہا ہے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز کا وظیفہ 30 ہزار ہو جائے گا، جس پر صدر ینگ ڈاکٹرز نے کہا دوسرے صوبوں میں 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جاتا ہے، ہمیں صرف 24 ہزار وظیفہ ملتا ہے، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو صوبہ کے حالات کے مطابق وظیفہ دیا جاتا ہے، ڈاکٹر یاسر نے کہا کہ ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوئے جس پر چیف جسٹس نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہ ینگ ڈاکٹرز کو کوئی وظیفہ نہ دیا جائے، بد معاشی نہیں چلے گی۔

چیف سیکریٹری نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز سیاست میں ملوث ہیں، سرکاری محکموں میں یونینز کام خراب کر رہی ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ جو ڈاکٹر سیاست میں ہیں انہیں فارغ کر دیں، پہلے اپنے فرائض سر انجام دیں پھر ڈیمانڈ کریں۔ سیکرٹری صحت نے عدالت کو آگاہ کیا 571 ڈاکٹرز کی بھرتیوں کے آرڈرز ہوچکے ہیں، 500 مزید ڈاکٹرزعارضی بھرتی کیےجائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
To safeguard the life of Abid Boxer, the Ministry of Interior is entitled to submit a report
Previous Post عابد باکسر کی زندگی کے تحفظ کیلئے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کی مہلت
Next Post زرداری اور نیازی نے اپنے صوبوں کا حلیہ بگاڑ دیا: شہباز شریف
Zardari and Nazi have ruined their provinces: Shahbaz Sharif

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.