counter easy hit

نوجوان عامر نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے مبینہ طور پر سابقہ آشنائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اغواء کرلیا

Young Amir abducted

Young Amir abducted

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لاہور روڈ کی آبادی کوٹ پنڈی داس میں محنت کش محمد سلیم کی ہمیشرہ (ر) کو ایک نوجوان عامر نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے مبینہ طور پر سابقہ آشنائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اغواء کرلیا اور گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گیا جس کا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے