yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آپ ابھی انتظار کریں کیونکہ ۔۔۔بھولے بھالے عثمان بزدار نے فیاض الحسن چوہان کو بڑا جھٹکا دے دیا

MH Kazmi August 28, 2019 1 min read
You wait now because ... forgetful Usman Bazdar gives a big blow to Fayyaz-ul-Hassan Chauhan
Share this:

You wait now because ... forgetful Usman Bazdar gives a big blow to Fayyaz-ul-Hassan Chauhan

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان کی دوبارہ وزارت اطلاعات و ثقافت کا قلمدان حاصل کرنے کی سر توڑ کوششیں تاحال بار آور ثابت نہ ہو سکیں حکومت پنجاب کے ایک سنیئر ترجمان نے فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات بنانے کی سختی سے مخالفت کی اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے کہا کہ اگر وہ انہیں دوبارہ وزیر اطلاعات بنائیں گے تو وہ پھر اپنی تیز زبان کی وجہ سے ان کیلئے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں جس پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے فیاض الحسن چوہان کو فی الحال انتظار کرنے کا کہہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان سفارشیں کروارہے ہیں کہ ان کو ایک مرتبہ پھر وزرات اطلاعات و ثقافت کا قلمدان دیدیں،ذرائع کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو یہ یقین دہانی بھی کروائی ہے کہ وہ اب میڈیا پر سوچ سمجھ کر ہی بیان دیا کریں گے اور کوشش کریں گے کہ کوئی بھی ایسی بات نہ کی جائے کہ جس سے پنجاب کابینہ اورحکومت کو کسی قسم کی کوئی خفت اٹھانی پڑے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیراعلاعات بنانے کیلئے راضی بھی ہو گئے تھے لیکن ایک سنیئر ترجمان جو کہ وزیراعظم عمران خان کے بھی بڑے قریبی ہیں انہوں نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب سے کہا ہے کہ چونکہ ماضی میں بھی فیاض الحسن چوہان متنازعہ بیانات دیتے رہے ہین جس کی وجہ سے حکومت کو کافی مشکلات کا سامنا رہا ہے اس لئے بہتر ہو گا کہ انہیں وزارت اطلاعات کا قلمدان دینے کی بجائے کالونیز کی وزارت میں ہی کام کرنے دیا جائے اور ان کو بطور پنجاب حکومت کے ترجمان کے طور پر بھی کام کرنے کی بجائے صرف اورصرف اپنی وزارت پر فوکس کرنے کی ہدایت کی جائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے بعض وزراءکے قلمدان تبدیل کرنے کے حوالے سے رپورٹ مرتب کر لی ہے جو وہ وزیراعظم عمران خان کوان کے آئندہ کے دورہ پنجاب کے دوران دیں گے اوربعدازاں وزیراعظم کی منظوری کے بعد صوبائی کابینہ کے کچھ وزراءکے قلمدان تبدیل کردئیے جائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Prime Minister Housing Scheme The government announcement broke the hearts of millions
Previous Post بریکنگ نیوز: وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم ۔۔ حکومتی اعلان نے لاکھوں لوگوں کا دل توڑ دیا
Next Post حمزہ عباسی کی نئی نویلی دلہن نیمل خاور نے شوبز چھوڑنے کا اعلان دراصل کیوں کیا ؟ اصل کہانی سامنے آگئی
Hamza Abbasi's New Novel Bridal Naemal Khawar Really Announces to Leave Showbiz The real story unfolds

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.