counter easy hit

ملک میں کرپشن ناسورکی شکل اختیار کر چکی ہے :یاسمین فاروق

Yasmin Farooq

Yasmin Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں کرپشن ناسورکی شکل اختیار کر چکی ہے ،پاناما لیکس میں جن حکمرانوں کے نام آئے ہیں ان کا کڑا احتساب ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یاسمین فاروق نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپٹ سیاستدانوں سے ملکی دولت کی پائی پائی وصول کرنی چاہئے تاکہ ملک سے غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ ہوسکے