counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل میں بطور ممبر شمولیت پرسینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، پارٹی میں ان کی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے، یاسمین فاروق

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل میں بطور ممبر شمولیت پرسینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، پارٹی میں ان کی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے، یاسمین فاروق

لاہور؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی سینئر راہنما یاسمین فاروق نے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کو پیپلز پارٹی کی مرکزی پنجاب کونسل میں بطور ممبر شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاری فاروق احمد فاروقی کی پارٹی کیلئے خدمات کا دائرہ کار بہت وسیع ہے ۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کوجنون کی حد تک سپورٹ کیا ہے اورہمیشہ مثبت بیانات سے پارٹی کا دفاع کیا ہے۔

ان جیسے محب وطن اور وفادار جیالوں کو پارٹی میں فوقیت دینے پر پیپلز پارٹی پنجاب خراج تحسین کی مستحق ہے ۔ انشااللہ قاری فاروق احمد فاروقی کی جاندار ترجمانی سے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کو اپنا مضبوط ترین قلعہ بنانے میں کامیاب ہوجائیگی۔

 

 

yasmeen, farooq, senior, leader, ppp, lahore, congratulated, qari farooq ahmed farooqi, on, his, selection, as, member, punjab, council, PPP

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website