counter easy hit

یاسرشاہ اوروہاب ریاض پریکٹس کے دوران لڑ پڑے

Yasir Shah and Wahab Riaz have to fight during practice

Yasir Shah and Wahab Riaz have to fight during practice

آسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ سے ایک روز قبل پریکٹس سیشن کے دوران یاسر شاہ اور وہاب ریاض آپس میں لڑے پڑے ۔

وولن گابا میں پاکستان ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران پلیئرز فٹ بال کھیل رہے تھے کہ لیگ اسپنر یاسر شاہ اورلیفٹ آرم فاسٹ بولر وہاب ریاض کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ، معاملے کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے کوچ مکی آرتھراور دیگر کھلاڑیوں نے دونوں کھلاڑیوں میں بیچ بچائو کرایا۔واقعے کے بعد مینجمنٹ نے دونوں کھلاڑیوں کی سرزنش کی اورڈریسنگ روم کا ماحول بھی کشیدہ ہوگیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ڈے نائٹ میچ کل سے وولن گابا میں شروع ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website