counter easy hit

لائن اور لینتھ پر بولنگ کرنے سے کامیابی ملی: یاسر شاہ

Yasir Shah

Yasir Shah

لارڈز ٹیسٹ کے ہیرو یاسر شاہ کہتے ہیں کہ شین وارن سے موازنہ ان کے لیے خوشی کی بات ہے۔ مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق نے کامیابی کا کریڈٹ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کو دیا۔
لاہور: (یس اُردو)یس اُردو سے گفتگو کرتے ہوئے مین آف دی میچ یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ لائن اور لینتھ پر بولنگ کرنے سے کامیابی ملی۔ ورلڈ نمبر ون بولر نے شین وارن کو فیورٹ بولر قرار دیا۔ چھوٹے قد کے بڑے بیٹسمین اسد شفیق کا کہنا تھا کہ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی ٹپس سے فائدہ ہوا۔ یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ دوسرے ٹیسٹ کی پچ دیکھ کر حکمت عملی ترتیب دیں گے۔