counter easy hit

حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، یاسر قدیر

 Yasir Khan

Yasir Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت ہر معاملہ میں بوکھلاہٹ کا شکار ہے ، 3 سال قبل عوام سے کئے جانے والے وعدوں کی بھی تکمیل نہ ہوسکی۔ کا رکن چیئر مین عمرا ن خان کے خوا بو ں کو حقیقت میں بد لنے کے لئے سر گر م ہیں۔ تبد یلی کا آغاز خیبر پختو نخوا سے ہو چکا ہے ، آئندہ انتخا بات میں مر کزی سطح پر پی ٹی آئی کا میا بی کے جھنڈ ے گاڑدے گی۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کا رکنو ں کو چا ہئے کہ وہ با ہمی اختلا فات اور معا ملا ت ختم کر کے پا رٹی کو مستحکم اورفعا ل بنا نے کے لئے اپنی بھر پور توا نا ئیا ں برو ئے کا ر لا ئیں اور انٹر ا پا رٹی انتخا بات میں پا رٹی کے دْشمنو ں کو عہد ملنے کی بھر پور مخا لفت کر یں